Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القلم ۶۸:۲۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُومُونَ
آیت ۶۸:۲۷ کھولیںنہیں نہیں بلکہ ہماری قسمت پھوٹ گئی.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
نہیں، بلکہ ہم محروم رہ گئے۔“ [16]
سورة الْقَلَم حاشیہ نمبر :16
یعنی پہلے تو انہیں باغ کو دیکھ کر یقین نہ آیا کہ یہ انہی کا باغ ہے اور کہنے لگے شاید ہم راستہ بھول کر کسی اور جگہ آئے ہیں۔ پھر غور کیا اور معلوم ہوا کہ یہ ان کا اپنا باغ ہی ہے تو چیخ اٹھے کہ ہماری قسمت پھوٹ گئی۔