Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القلم ۶۸:۲۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَغَدَوۡاْ عَلَىٰ حَرۡدٖ قَٰدِرِينَ
آیت ۶۸:۲۵ کھولیںاور لپکے ہوئے صبح صبح گئے۔ (سمجھ رہے تھے) کہ ہم قابو پاگئے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
وہ کچھ نہ دینے کا فیصلہ کیے ہوئے صبح سویرے جلدی جلدی [15] اس طرح وہاں گئے جیسے کہ وہ ( پھل توڑنے پر )قادر ہیں
سورة الْقَلَم حاشیہ نمبر :15
اصل میں الفاظ ہیں علی حرد۔ عربی زبان میں روکنے اور نہ دینے کے لیے بھی بولا جاتا ہے۔ قصد اور طے شدہ فیصلے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ اور سرعت کے معنی میں بھی مستعمل ہے۔ اسی لیے ہم نے ترجمے میں تینوں معنوں کی رعایت ملحوظ رکھی ہے۔