Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القلم ۶۸:۲۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
أَنِ ٱغۡدُواْ عَلَىٰ حَرۡثِكُمۡ إِن كُنتُمۡ صَٰرِمِينَ
آیت ۶۸:۲۲ کھولیںکہ اگر تمہیں پھل اتارنے ہیں تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی سویرے چل پڑو.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کہ اگر پھل توڑنے ہیں تو سویرے سویرے اپنی کھیتی کی طرف نکل چلو۔ [14]
سورة الْقَلَم حاشیہ نمبر :14
کھیتی کا لفظ غالباً اس لیے استعمال کیا گیا ہے کہ باغ میں درختوں کے درمیان کھیت بھی تھے۔