Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القلم ۶۸:۱۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلَا يَسۡتَثۡنُونَ
آیت ۶۸:۱۸ کھولیںاور انشاءاللہ نہ کہا.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور وہ کوئی استثناء نہیں کر رہے تھے۔ [13]
سورة الْقَلَم حاشیہ نمبر :13
یعنی انہیں اپنی قدرت اور اپنے اختیار پر ایسا بھروسہ تھا کہ قسم کھا کر بےتکلف کہہ دیا کہ ہم ضرور کل اپنے باغ کے پھل توڑیں گے اور یہ کہنے کی کوئی ضرورت وہ محسوس نہیں کرتے تھے کہ اگر اللہ نے چاہا تو ہم یہ کام کریں گے۔