Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الملك ۶۷:۲۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
أَفَمَن يَمۡشِي مُكِبًّا عَلَىٰ وَجۡهِهِۦٓ أَهۡدَىٰٓ أَمَّن يَمۡشِي سَوِيًّا عَلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ
آیت ۶۷:۲۲ کھولیںاچھا وه شخص زیاده ہدایت واﻻ ہے جو اپنے منھ کے بل اوندھا ہو کر چلے[1] یا وه جو سیدھا (پیروں کے بل) راه راست پر چلا ہو؟[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
بھلا سوچو، جو شخص منہ اوندھائے چل رہا ہو [32] وہ زیادہ صحیح راہ پانے والا ہے یا وہ جو سر اُٹھائے سیدھا ایک ہموار سڑک پر چل رہا ہو؟
سورة الْمُلْک حاشیہ نمبر :32
یعنی جانوروں کی طرح منہ نیچا کیے ہوئے اسی ڈگر پر چلا جا رہا ہو جس پر کسی نے اسے ڈال دیا ہو۔