Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الملك ۶۷:۱۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَٱعۡتَرَفُواْ بِذَنۢبِهِمۡ فَسُحۡقٗا لِّأَصۡحَٰبِ ٱلسَّعِيرِ
آیت ۶۷:۱۱ کھولیںپس انہوں نے اپنے جرم کا اقبال کر لیا[1] ۔ اب یہ دوزخی دفع ہوں (دور ہوں).[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اس طرح وہ اپنے قصورکا [17] خود اعتراف کر لیں گے، لعنت ہے ان دوزخیوں پر
سورة الْمُلْک حاشیہ نمبر :17
قصور کا لفظ واحد استعمال ہوا ہے۔ اس کے معنی یہ ہیں کہ اصل قصور جس کی بنا پر وہ جہنم کے مستحق ہوئے رسولوں کا جھٹلانا اور ان کی پیروی سے انکار کرنا ہے۔ باقی سارے گناہ اسی کی فرع ہیں۔