الملك ⁦۶۷:۱۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۲ · پارہ ۲۹

فَٱعۡتَرَفُواْ بِذَنۢبِهِمۡ فَسُحۡقٗا لِّأَصۡحَٰبِ ٱلسَّعِيرِ

FaAAtarafoo bithanbihim fasuhqanli-as-habi assaAAeer

تراجم

پس انہوں نے اپنے جرم کا اقبال کر لیا[1] ۔ اب یہ دوزخی دفع ہوں (دور ہوں).[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. جس کی بنا پر مستحق عذاب قرار پائے اور وہ ہے کفر اور انبیاء علیہم السلام کی تکذیب۔
  2. یعنی اب ان کے لئے اللہ اور اس کی رحمت سے دوری ہی دوری ہے۔

اس طرح وہ اپنے گناہ کا خود اعتراف کرلیں گے۔ غرض پھٹکار ہے دوزخ والوں پر۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَٱعْتَرَفُوا۟fa-iʿ'tarafūتو وہ اعتراف کرلیں گے
    مادہ
    عرف
    اصل لفظ
    اعْتَرَفُ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. بِذَنۢبِهِمْbidhanbihimاپنے گناہوں کا
    مادہ
    ذنب
    اصل لفظ
    ذَنب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
  3. فَسُحْقًاfasuḥ'qanتو لعنت ہے۔ دوری ہے
    مادہ
    سحق
    اصل لفظ
    سُحْق
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · اسم
  4. لِّأَصْحَٰبِli-aṣḥābiوالوں کے لیے
    مادہ
    صحب
    اصل لفظ
    أَصْحاب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  5. ٱلسَّعِيرِl-saʿīriدوزخ
    مادہ
    سعر
    اصل لفظ
    سَعِير
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

پس انہوں نے اپنے جرم کا اقبال کر لیا (١) اب یہ دوزخی دفع ہوں (دور ہوں) (٢)۔ ١١۔١ جس کی بنا پر مستحق عذاب قرار پائے اور وہ ہے کفر اور انبیاء علیہم السلام کی تکذیب۔ ١١۔٢ یعنی اب ان کے لئے اللہ اور اس کی رحمت سے دوری ہی دوری ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan