الصف ⁦۶۱:۱۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۵۲ · پارہ ۲۸

يَغۡفِرۡ لَكُمۡ ذُنُوبَكُمۡ وَيُدۡخِلۡكُمۡ جَنَّٰتٖ تَجۡرِي مِن تَحۡتِهَا ٱلۡأَنۡهَٰرُ وَمَسَٰكِنَ طَيِّبَةٗ فِي جَنَّٰتِ عَدۡنٖۚ ذَٰلِكَ ٱلۡفَوۡزُ ٱلۡعَظِيمُ

Yaghfir lakum thunoobakumwayudkhilkum jannatin tajree min tahtihaal-anharu wamasakina tayyibatan fee jannatiAAadnin thalika alfawzu alAAatheem

تراجم

اللہ تعالیٰ تمہارے گناه معاف فرما دے گا اور تمہیں ان جنتوں میں پہنچائے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی اور صاف ستھرے گھروں میں جو جنت عدن میں ہوں گے، یہ بہت بڑی کامیابی ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اس کے نتیجے میں اللہ تمہاری خاطر تمہارے گناہوں کو بخش دے گا اور تمہیں ان باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، اور ایسے عمدہ گھروں میں بسائے گا جو ہمیشہ ہمیشہ رہنے والی جنتوں میں واقع ہوں گے۔ یہی زبردست کامیابی ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. يَغْفِرْyaghfirبخش دے گا
    مادہ
    غفر
    اصل لفظ
    غَفَرَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. لَكُمْlakumتمہارے لیے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. ذُنُوبَكُمْdhunūbakumتمہارے گناہوں کو
    مادہ
    ذنب
    اصل لفظ
    ذَنب
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. وَيُدْخِلْكُمْwayud'khil'kumاور داخل کرے گا تم کو
    مادہ
    دخل
    اصل لفظ
    أُدْخِلَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  5. جَنَّٰتٍjannātinباغوں میں
    مادہ
    جنن
    اصل لفظ
    جَنَّة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. تَجْرِىtajrīبہتی ہیں
    مادہ
    جري
    اصل لفظ
    جَرَيْ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  7. مِنminسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  8. تَحْتِهَاtaḥtihāان کے نیچے سے
    مادہ
    تحت
    اصل لفظ
    تَحْت
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  9. ٱلْأَنْهَٰرُl-anhāruنہریں
    مادہ
    نهر
    اصل لفظ
    نَهَر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  10. وَمَسَٰكِنَwamasākinaاور گھروں (میں)
    مادہ
    سكن
    اصل لفظ
    مَسْكَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  11. طَيِّبَةًṭayyibatanپاکیزہ
    مادہ
    طيب
    اصل لفظ
    طَيِّبَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  12. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  13. جَنَّٰتِjannātiباغوں (میں )
    مادہ
    جنن
    اصل لفظ
    جَنَّة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  14. عَدْنٍʿadninہمیشگی کے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَدْن
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  15. ذَٰلِكَdhālikaیہی ہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
  16. ٱلْفَوْزُl-fawzuکامیابی
    مادہ
    فوز
    اصل لفظ
    فَوْز
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  17. ٱلْعَظِيمُl-ʿaẓīmuبڑی
    مادہ
    عظم
    اصل لفظ
    عَظِيم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اللہ تعالٰی تمہارے گناہ معاف فرما دے گا اور تمہیں ان جنتوں میں پہنچائے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہونگی اور صاف ستھرے گھروں میں جو جنت عدن میں ہوں گے، یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan