Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنعام ۶:۶۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
لِّكُلِّ نَبَإٖ مُّسۡتَقَرّٞۚ وَسَوۡفَ تَعۡلَمُونَ
آیت ۶:۶۷ کھولیںہر خبر (کے وقوع) کا ایک وقت ہے اور جلد ہی تم کو معلوم ہوجائے گا۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ہر خبر کے ظہور میں آنے کا ایک وقت مقرر ہے، عنقریب تم کو خود انجام معلوم ہو جائے گا