Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المجادلة ۵۸:۱۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
أَعَدَّ ٱللَّهُ لَهُمۡ عَذَابٗا شَدِيدًاۖ إِنَّهُمۡ سَآءَ مَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ
آیت ۵۸:۱۵ کھولیںاللہ تعالیٰ نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے، تحقیق جو کچھ یہ کر رہے ہیں برا کر رہے ہیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اللہ نے ان کے لیے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے، بڑے ہی برے کرتوت ہیں جو وہ کر رہے ہیں