الواقعة ۵۶:۸۶
فَلَوۡلَآ إِن كُنتُمۡ غَيۡرَ مَدِينِينَ
Falawla in kuntum ghayra madeeneen
تراجم
پس اگر تم کسی کے زیرفرمان نہیں.
اگر تمہارا حساب کتاب ہونے والا نہیں ہے تو ایسا کیوں نہیں ہوتا۔
لفظ بہ لفظ
- فَلَوْلَآfalawlāپس کیوں نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَوْلا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ تحضیض
- إِنinاگر ہو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ شرط
- كُنتُمْkuntumتم
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- غَيْرَghayraنہیں
- مادہ
- غير
- اصل لفظ
- غَيْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مَدِينِينَmadīnīnaاختیار میں۔ نہیں جزا دیئے ہوئے۔ زیر فرمان
- مادہ
- دين
- اصل لفظ
- مَدِين
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
پس اگر تم کسی کے زیر فرمان نہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan