Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الواقعة ⁦۵۶:۸۱⁩

آیات

  1. أَفَبِهَٰذَا ٱلۡحَدِيثِ أَنتُم مُّدۡهِنُونَ

    آیت ⁦۵۶:۸۱⁩ کھولیں

    پس کیا تم ایسی بات کو سرسری (اور معمولی) سمجھ رہے ہو؟[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

پھر کیا اِس کلام کے ساتھ تم بے اعتنائی برتتے ہو، [40]

سورة الْوَاقِعَة حاشیہ نمبر :40

اصل الفاظ ہیں اَنْتُمْ مُّدْھِنُون۔ اِدْھَان کے معنی ہیں کسی چیز سے مداہنت برتنا۔ اس کو اہمیت نہ دینا۔ اس کو سنجیدہ توجہ کے قابل نہ سمجھنا۔ انگریزی میں (To takelightly) کے الفاظ اس مفہوم سے قریب تر ہیں۔