Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الواقعة ⁦۵۶:۷۲⁩

آیات

  1. ءَأَنتُمۡ أَنشَأۡتُمۡ شَجَرَتَهَآ أَمۡ نَحۡنُ ٱلۡمُنشِـُٔونَ

    آیت ⁦۵۶:۷۲⁩ کھولیں

    اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم اس کے پیدا کرنے والے ہیں؟[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اِس کا درخت [32] تم نے پیدا کیا ہے، یا  اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں؟

سورة الْوَاقِعَة حاشیہ نمبر :32

درخت سے مراد یا تو وہ درخت ہیں جن سے آگ جلانے کے لیے لکڑی فراہم ہوتی ہے، یا مرخ اور عفار نامی وہ درخت ہیں جن کی ہری بھری ٹہنیوں کو ایک دوسرے پر مار کر قدیم زمانے میں اہل عرب آگ جھاڑا کرتے تھے۔