Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الواقعة ۵۶:۵۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
لَأٓكِلُونَ مِن شَجَرٖ مِّن زَقُّومٖ
آیت ۵۶:۵۲ کھولیںالبتہ کھانے والے ہو تھوہر کا درخت.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
تم شجرِ زَقّوم [21] کی غذا کھانے والے ہو
سورة الْوَاقِعَة حاشیہ نمبر :21
زقوم کی تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، تفسیر سورة صافات، حاشیہ 34 ۔