الواقعة ۵۶:۳۰
وَظِلّٖ مَّمۡدُودٖ
Wathillin mamdood
تراجم
اور لمبے لمبے سایوں.[1]
- جیسے ایک حدیث میں ہے کہ (جنت کے ایک درخت کے سائے تلے ایک گھوڑ سوار سو سال تک چلتا رہے گا، تب بھی، وہ سایہ ختم نہیں ہوگا)۔ (صحيح بخاري، تفسير سورة الواقعة ، مسلم ، كتاب الجنة ، باب إن في الجنة شجرة....)۔
اور دور تک پھیلے ہوئے سائے میں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور لمبے لمبے سایوں (١) ٣٠۔١ جیسے ایک حدیث میں ہے ' کہ جنت کے ایک درخت کے سائے تلے ایک گھوڑا سوار سو سال تک چلتا رہے گا، تب بھی وہ سایہ ختم نہیں ہوگا '( صحیح بخاری)
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan