Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الواقعة ۵۶:۲۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
كَأَمۡثَٰلِ ٱللُّؤۡلُوِٕ ٱلۡمَكۡنُونِ
آیت ۵۶:۲۳ کھولیںجو چھپے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ایسی حسین جیسے چُھپا کر رکھے ہوئے موتی۔ [12]
سورة الْوَاقِعَة حاشیہ نمبر :12
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، تفسیر سورة صافات، حاشیہ 28 ۔ 29 ۔ الدخان، حاشیہ 42 ۔ جلد پنجم، الرحمٰن، حاشیہ 51 ۔