Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الواقعة ۵۶:۲۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلَحۡمِ طَيۡرٖ مِّمَّا يَشۡتَهُونَ
آیت ۵۶:۲۱ کھولیںاور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور پرندوں کا گوشت پیش کریں گے کہ جس پرندےکا چاہیں استعمال کریں۔ [11]
سورة الْوَاقِعَة حاشیہ نمبر :11
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد پنجم، تفسیر سورة طور، حاشیہ 17 ۔