Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الواقعة ⁦۵۶:۱۹⁩

آیات

  1. لَّا يُصَدَّعُونَ عَنۡهَا وَلَا يُنزِفُونَ

    آیت ⁦۵۶:۱۹⁩ کھولیں

    جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فتور آئے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

جسے پی کر نہ ان کا سر چکرائے گا نہ ان کی عقل میں فتور آئے گا۔ [10]

سورة الْوَاقِعَة حاشیہ نمبر :10

تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، تفسیر سورة صافات، حاشیہ 27 ۔ جلد پنجم، ، سورة محمد، حاشیہ 22 ۔ الطور، حاشیہ 18 ۔