Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الرحمن ⁦۵۵:۵۴⁩

آیات

  1. مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ فُرُشِۭ بَطَآئِنُهَا مِنۡ إِسۡتَبۡرَقٖۚ وَجَنَى ٱلۡجَنَّتَيۡنِ دَانٖ

    آیت ⁦۵۵:۵۴⁩ کھولیں

    جنتی ایسے فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے جن کے استر دبیز ریشم کے ہوں گے[1] ، اور ان دونوں جنتوں کے میوے بالکل قریب ہوں گے.[2]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

جنّتی  لوگ ایسے فرشو ں پر تکیے لگا کے بیٹھیں گے جن کے اَستر دبیز ریشم کے ہوں گے، [44] اور باغوں کی ڈالیاں پھلوں  سے جھکی پڑرہی ہوں گی

سورة الرَّحْمٰن حاشیہ نمبر :44

یعنی جب ان کے استر اس شان کے ہونگے تو اندازہ کرلو کہ ابرے کس شان کے ہوں گے۔