Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الرحمن ⁦۵۵:۳۸⁩

آیات

  1. فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

    آیت ⁦۵۵:۳۸⁩ کھولیں

    پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اےجِنّ و اِنس (اُس وقت) تم اپنے رب کی کن کن  قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟ [35]

سورة الرَّحْمٰن حاشیہ نمبر :35

یعنی آج تم قیامت کو ناممکن قرار دیتے ہو جس کے معنی یہ ہیں کہ تمہارے نزدیک اللہ تعالیٰ اس کے برپا کرنے پر قادر نہیں ہے۔ مگر جب وہ برپا ہوجائے گی اور اپنی آنکھوں سے تم وہ سب کچھ دیکھ لو گے جس کی تمہیں خبر دی جا رہی ہے، اس وقت تم اللہ کی کس کس قدرت کا انکار کرو گے ؟