Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الرحمن ۵۵:۲۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
بَيۡنَهُمَا بَرۡزَخٞ لَّا يَبۡغِيَانِ
آیت ۵۵:۲۰ کھولیںان دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے بڑھ نہیں سکتے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پھر بھی ان کے درمیا ن ایک پر دہ حائل ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے۔ [19]
سورة الرَّحْمٰن حاشیہ نمبر :19
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، سورة فرقان حاشیہ 68 ۔