Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القمر ۵۴:۱۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَفَتَحۡنَآ أَبۡوَٰبَ ٱلسَّمَآءِ بِمَآءٖ مُّنۡهَمِرٖ
آیت ۵۴:۱۱ کھولیںپس ہم نے آسمان کے دروازوں کو زور کے مینہ سے کھول دیا.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
تب ہم نے موسلادھار بارش سے آسمان کے دروازے کھول دیے اور زمین کو پھاڑ کر چشموں میں تبدیل کر دیا، [11]