Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النجم ۵۳:۱۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِذۡ يَغۡشَى ٱلسِّدۡرَةَ مَا يَغۡشَىٰ
آیت ۵۳:۱۶ کھولیںجب کہ سدره کو چھپائے لیتی تھی وه چیز جو اس پر چھا رہی تھی.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اُس وقت سِدرہ پر چھا رہا تھا [12] جو کچھ کہ چھا رہا تھا
سورة النَّجْم حاشیہ نمبر :12
یعنی اس کی شان اور اس کی کیفیت بیان سے باہر ہے۔ وہ ایسی تجلیات تھیں کہ نہ انسان ان کا تصور کرسکتا ہے اور نہ کوئی انسانی زبان اس کے وصف کی متحمل ہے۔