Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الطور ۵۲:۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَٱلسَّقۡفِ ٱلۡمَرۡفُوعِ
آیت ۵۲:۵ کھولیںاور اونچی چھت کی.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور اُونچی چھت کی، [4]
سورة الطُّوْر حاشیہ نمبر :4
اونچی چھت سے مراد آسمان ہے جو زمین پر ایک قُبّے کی طرح چھایا ہوا نظر آتا ہے۔ اور یہاں یہ لفظ پورے عالم بالا کے لیے استعمال ہوا ہے (تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد پنجم، تفسیر سورة |" قٓ |"، حاشیہ نمبر 7) ۔