Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الطور ⁦۵۲:۴۹⁩

آیات

  1. وَمِنَ ٱلَّيۡلِ فَسَبِّحۡهُ وَإِدۡبَٰرَ ٱلنُّجُومِ

    آیت ⁦۵۲:۴۹⁩ کھولیں

    اور رات کو بھی اس کی تسبیح پڑھ[1] اور ستاروں کے ڈوبتے وقت بھی.[2]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

رات کو بھی اس کی تسبیح کیا کرو [41] اور ستارے جب پلٹتے ہیں اس وقت بھی۔[42]

سورة الطُّوْر حاشیہ نمبر :41

اس سے مراد مغرب و عشا اور تہجد کی نمازیں بھی ہیں، اور تلاوت قرآن بھی، اور اللہ کا ذکر بھی۔

سورة الطُّوْر حاشیہ نمبر :42

ستاروں کے پلٹنے سے مراد رات کے آخری حصہ میں ان کا غروب ہونا اور سپیدی صبح کے نمودار ہونے پر ان کی روشنی کا ماند پڑجانا ہے۔ یہ نماز فجر کا وقت ہے۔