Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الطور ⁦۵۲:۳۱⁩

آیات

  1. قُلۡ تَرَبَّصُواْ فَإِنِّي مَعَكُم مِّنَ ٱلۡمُتَرَبِّصِينَ

    آیت ⁦۵۲:۳۱⁩ کھولیں

    کہہ دیجئے! تم منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ان سے کہو اچھا انتظار کرو، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں۔ [24]

سورة الطُّوْر حاشیہ نمبر :24

اس کے دو مطلب ہو سکتے ہیں۔ ایک یہ کہ میں بھی دیکھتا ہوں کہ تمہاری یہ آرزو پوری ہوتی ہے یا نہیں۔ دوسرے یہ کہ میں بھی منتظر ہوں کہ شامت میری آتی ہے یا تمہاری۔