Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الطور ۵۲:۲۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَمَنَّ ٱللَّهُ عَلَيۡنَا وَوَقَىٰنَا عَذَابَ ٱلسَّمُومِ
آیت ۵۲:۲۷ کھولیںپس اللہ تعالیٰ نے ہم پر بڑا احسان کیا اور ہمیں تیز وتند گرم ہواؤں کے عذاب سے بچا لیا.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
آخر کار اللہ نے ہم پر فضل فرمایا اور ہمیں جھلسادینے والی ہوا [21] کے عذاب سے بچالیا
سورة الطُّوْر حاشیہ نمبر :21
اصل میں لفظ سَمُوم استعمال ہوا ہے جس کے معنی سخت گرم ہوا کے ہیں۔ اس سے مراد لو کی وہ لپیٹیں ہیں جو دوزخ سے اٹھ رہی ہوں گی۔