Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الطور ۵۲:۲۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ سُرُرٖ مَّصۡفُوفَةٖۖ وَزَوَّجۡنَٰهُم بِحُورٍ عِينٖ
آیت ۵۲:۲۰ کھولیںبرابر بچھے ہوئے شاندار تختے پر تکیے لگائے ہوئے[1] ۔ اور ہم نے ان کے نکاح بڑی بڑی آنکھوں والی (حوروں) سے کر دیئے ہیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
وہ آمنے سامنے بچھے ہوئےتختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے اور ہم خوبصورت آنکھوں والی حوریں اُن سے بیاہ دیں گے۔ [14]
سورة الطُّوْر حاشیہ نمبر :14
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، تفسیر سورة الصافات حواشی 26 ۔ 29 ۔ الدخان حاشیہ 42 ۔