Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الطور ⁦۵۲:۱⁩

آیات

  1. قسم ہے طور کی.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

قسم ہے ُطور کی، [1]

سورة الطُّوْر حاشیہ نمبر :1

طُور کے اصل معنی پہاڑ کے ہیں۔ اور الطور سے مراد وہ خاص پہاڑ ہے جس پر اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ کو نبوت سے سرفراز فرمایا تھا۔