Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الذاريات ⁦۵۱:۵۸⁩

آیات

  1. إِنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلرَّزَّاقُ ذُو ٱلۡقُوَّةِ ٱلۡمَتِينُ

    آیت ⁦۵۱:۵۸⁩ کھولیں

    اللہ تعالیٰ تو خود ہی سب کا روزی رساں توانائی واﻻ اور زور آور ہے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اللہ تو خود ہی رزّاق ہےبڑی قوت والا اور زبردست۔ [55]

سورة الذّٰرِیٰت حاشیہ نمبر :55

اصل میں لفظ |" متین |" استعمال کیا گیا ہے جس کے معنی ہیں مضبوط اور غیر متزلزل، جسے کوئی ہلا نہ سکتا ہو۔