Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الذاريات ⁦۵۱:۴۸⁩

آیات

  1. وَٱلۡأَرۡضَ فَرَشۡنَٰهَا فَنِعۡمَ ٱلۡمَٰهِدُونَ

    آیت ⁦۵۱:۴۸⁩ کھولیں

    اور زمین کو ہم نے فرش بنا دیاہے[1] پس ہم بہت ہی اچھے بچھانے والے ہیں.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

زمین کو ہم نے بچھایا ہے اور ہم بڑے اچھے ہموار کرنے والے ہیں۔ [45]

سورة الذّٰرِیٰت حاشیہ نمبر :45

اس کی تشریح حاشیہ 18 میں گزر چکی ہے۔ مزید تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، النمل، حاشیہ 74 ۔ جلد چہارم، تفسیر سورة یٰس، حاشیہ 29 ۔ الزخْرف، حواشی 7 تا 10 ۔