Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الذاريات ⁦۵۱:۴۵⁩

آیات

  1. فَمَا ٱسۡتَطَٰعُواْ مِن قِيَامٖ وَمَا كَانُواْ مُنتَصِرِينَ

    آیت ⁦۵۱:۴۵⁩ کھولیں

    پس نہ تو وه کھڑے ہو سکے[1] اور نہ بدلہ لے سکے.[2]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

پھر نہ ان میں اٹھنے کی سکت تھی اور نہ وہ اپنا بچاؤ کر سکتے تھے۔[42]

سورة الذّٰرِیٰت حاشیہ نمبر :42

اصل الفاظ ہیں مَا کَانُوْا مُنْتَصِرِیْنَ ۔ انتصار کا لفظ عربی زبان میں دو معنوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے ایک معنی ہیں اپنے آپ کو کسی کے حملہ سے بچانا۔ اور دوسرے معنی ہیں حملہ کرنے والے سے بدلہ لینا۔