محمد ۴۷:۵
سَيَهۡدِيهِمۡ وَيُصۡلِحُ بَالَهُمۡ
sayahdeehim wayuslihu balahum
تراجم
انہیں راه دکھائے گا اور ان کے حاﻻت کی اصلاح کر دے گا.[1]
- یعنی انہیں ایسے کاموں کی توفیق دے گا جن سے ان کے لئے جنت کا راستہ آسان ہو جائے گا۔
وہ انہیں منزل تک پہنچا دے گا، اور ان کی حالت سنوار دے گا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
انہیں راہ دکھائے گا اور ان کے حالات کی اصلاح کر دے گا (١) ٥۔١ یعنی انہیں ایسے کاموں کی توفیق دے گا جن سے ان کے لئے جنت کا راستہ آسان ہو جائے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan