Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) محمد ⁦۴۷:۳۷⁩

آیات

  1. إِن يَسۡـَٔلۡكُمُوهَا فَيُحۡفِكُمۡ تَبۡخَلُواْ وَيُخۡرِجۡ أَضۡغَٰنَكُمۡ

    آیت ⁦۴۷:۳۷⁩ کھولیں

    اگر وه تم سے تمہارا مال مانگے اور زور دے کر مانگے تو تم اس سے بخیلی کرنے لگو گے اور وه تمہارے کینے ﻇاہر کر دے گا.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اگر کہیں وہ تمہارے مال تم سے مانگ لے اور سب کے سب تم سے طلب کر لے تو تم بخل کرو گے اور وہ تمہارے کھوٹ اُبھار لائے گا۔[44]

سورة مُحَمَّد حاشیہ نمبر :44

یعنی اتنی بڑی آزمائش میں وہ تمہیں نہیں ڈالتا جس سے تمہاری کمزوریاں ابھر آئیں۔