Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأحقاف ۴۶:۲۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
تُدَمِّرُ كُلَّ شَيۡءِۭ بِأَمۡرِ رَبِّهَا فَأَصۡبَحُواْ لَا يُرَىٰٓ إِلَّا مَسَٰكِنُهُمۡۚ كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡقَوۡمَ ٱلۡمُجۡرِمِينَ
آیت ۴۶:۲۵ کھولیںجو اپنے رب کے حکم سے ہر چیز کو ہلاک کر دے گی، پس وه ایسے ہوگئے کہ بجر ان کے مکانات کے اور کچھ دکھائی نہ دیتا[1] تھا۔ گنہگاروں کے گروه کو ہم یوں ہی سزا دیتے ہیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اپنے ربّ کے حکم سے ہر چیز کو تباہ کر ڈالے گا۔“ آخر کار اُن کا حال یہ ہوا کہ اُن کے رہنے کی جگہوں کے سوا وہاں کچھ نظر نہ آتا تھا۔ اِس طرح ہم مجرموں کو بدلہ دیا کرتے ہیں۔[29]
سورة الْاَحْقَاف حاشیہ نمبر :29
قوم عاد کے قصے کی تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد دوم، الاعراف، حواشی ٥١ تا ٥٦، ہود، حواشی ٥٤ تا ٦٥، جلد سوم، المومنون، حواشی ٣٤ تا ٣٧، الشعراء، حواشی ٨٨ تا ٩٤، العنکبوت، حاشیہ ٦٥، جلد چہارم، حم السجدہ، حواشی ٢٠۔ ٢١۔