Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الجاثية ۴۵:۱۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
هَٰذَا هُدٗىۖ وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ بِـَٔايَٰتِ رَبِّهِمۡ لَهُمۡ عَذَابٞ مِّن رِّجۡزٍ أَلِيمٌ
آیت ۴۵:۱۱ کھولیںیہ (سر تاپا) ہدایت[1] ہے اور جن لوگوں نے اپنے رب کی آیتوں کو نہ مانا ان کے لیے بہت سخت دردناک عذاب ہے.[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یہ قرآن سراسر ہدایت ہے، اور اُن لوگوں کے لیے بلا کا درد ناک عذاب ہے جنہوں نے اپنے رب کی آیات کو ماننے سے انکار کیا