Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الدخان ۴۴:۴۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
كَغَلۡيِ ٱلۡحَمِيمِ
آیت ۴۴:۴۶ کھولیںمثل تیز گرم پانی کے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
جیسے کھولتا ہوا پانی جوش کھاتا ہے
سورة الدُّخَان حاشیہ نمبر :39
اصل میں لفظ |" المُھل |" استعمال ہوا ہے جس کے کئی معنی ہیں : پگھلی ہوئی دھات۔ پیپ لہو۔ پگھلا ہوا تارکول۔ لاوا تیل کی تلچھٹ۔ یہ مختلف معنی اہل لغت اور مفسرین نے بیان کیے ہیں۔ لیکن اگر زقوم سے مراد وہی چیز ہے جسے ہمارے ہاں تھوہر کہتے ہیں، تو اس کو چبانے سے جو رس نکلے گا، اغلب یہی ہے کہ وہ تیل کی تلچھٹ سے مشابہ ہوگا۔