Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الدخان ۴۴:۴۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
يَوۡمَ لَا يُغۡنِي مَوۡلًى عَن مَّوۡلٗى شَيۡـٔٗا وَلَا هُمۡ يُنصَرُونَ
آیت ۴۴:۴۱ کھولیںاس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ بھی کام نہ آئے گا اور نہ ان کی امداد کی جائے گی.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
وہ دن جب کوئی عزیزِ قریب اپنے کسی عزیزِ قریب[36] کے کچھ بھی کام نہ آئے گا اور نہ کہیں سے انہیں کوئٰ مدد پہنچے گی
سورة الدُّخَان حاشیہ نمبر :36
اصل میں لفظ |" مولیٰ |" استعمال کیا گیا ہے جو عربی زبان میں ایسے شخص کے لیے بولا جاتا ہے جو کسی تعلق کی بنا پر دوسرے شخص کی حمایت کرے، قطع نظر اس سے کہ وہ رشتہ داری کا تعلق ہو یا دوستی کا یا کسی اور قسم کا۔