Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الدخان ⁦۴۴:۳۰⁩

آیات

  1. وَلَقَدۡ نَجَّيۡنَا بَنِيٓ إِسۡرَٰٓءِيلَ مِنَ ٱلۡعَذَابِ ٱلۡمُهِينِ 

    آیت ⁦۴۴:۳۰⁩ کھولیں

    اور بےشک ہم نے (ہی) بنی اسرائیل کو (سخت) رسوا کن سزا سے نجات دی.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اِس طرح بنی اسرائیل کو ہم نے سخت ذلّت کے عذاب ،[26]

سورة الدُّخَان حاشیہ نمبر :26

یعنی فرعون بجائے خود کے لیے ذلت کا عذاب تھا اور دوسرے تمام عذاب اسی ایک عذاب مجسم کے شاخسانے تھے۔