Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الزخرف ⁦۴۳:۷۹⁩

آیات

  1. أَمۡ أَبۡرَمُوٓاْ أَمۡرٗا فَإِنَّا مُبۡرِمُونَ

    آیت ⁦۴۳:۷۹⁩ کھولیں

    کیا انہوں نے کسی کام کا پختہ اراده کرلیا ہے تو یقین مانو کہ ہم بھی پختہ کام کرنے والے ہیں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

کیا  اِن لوگوں نے کوئی اِقدام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے؟[63] اچھا تو ہم بھی پھر ایک فیصلہ کیے لیتے ہیں

سورة الزُّخْرُف حاشیہ نمبر :63

اشارہ ہے ان باتوں کی طرف جو سرداران قریش اپنی خفیہ مجلسوں میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے خلاف کوئی فیصلہ کن قدم اٹھانے کے لیے کر رہے تھے۔