Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الزخرف ۴۳:۶۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ بِـَٔايَٰتِنَا وَكَانُواْ مُسۡلِمِينَ
آیت ۴۳:۶۹ کھولیںجو ہماری آیتوں پر ایمان ﻻئے اور تھے بھی وه (فرماں بردار) مسلمان.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کہا جائے گا کہ \"اے میرے بندو، آج تمہارے لیے کوئی خوف نہیں اور نہ تمہیں کوئی غم لاحق ہوگا