Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الزخرف ⁦۴۳:۵۶⁩

آیات

  1. فَجَعَلۡنَٰهُمۡ سَلَفٗا وَمَثَلٗا لِّلۡأٓخِرِينَ

    آیت ⁦۴۳:۵۶⁩ کھولیں

    پس ہم نے انہیں گیا گزرا کردیا اور پچھلوں کے لیے مثال بنادی.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور بعد والوں کے لیے پیش رو اور نمونہٴ عبرت بنا کر رکھ دیا۔[51]

سورة الزُّخْرُف حاشیہ نمبر :51

یعنی جو ان کے انجام سے سبق نہ لیں اور انہی کی روش پر چلیں ان کے لیے وہ پیش رو ہیں، اور جو سبق لینے والے ہیں ان کے لیے نمونہ عبرت۔