Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الزخرف ۴۳:۲۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَإِذۡ قَالَ إِبۡرَٰهِيمُ لِأَبِيهِ وَقَوۡمِهِۦٓ إِنَّنِي بَرَآءٞ مِّمَّا تَعۡبُدُونَ
آیت ۴۳:۲۶ کھولیںاور جبکہ ابراہیم (علیہ السلام) نے اپنے والد سے اور اپنی قوم سے فرمایا کہ میں ان چیزوں سے بیزار ہوں جن کی تم عبادت کرتے ہو.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یاد کرو وہ وقت جب ابراہیم ؑ نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تھا[24] کہ” تم جن کی بندگی کرتے ہو میرا اُن سے کوئی تعلق نہیں
سورة الزُّخْرُف حاشیہ نمبر :24
تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد اول، البقرہ، حواشی ١٢٤ تا ١٣٣، الانعام، ھواشی ٥٠ تا ٥٥، جلد دوم، ابراہیم، حواشی ٤٦ تا ٥٣، جلد سوم، مریم، حواشی ٢٦۔ ٢٧، الانبیاء، حواشی ٥٤ تا ٦٦، الشعراء، حواشی، ٥٠ تا ٦٢، العنکبوت، حواشی ٢٦ تا ٤٦، جلد چہارم، الصافات، آیات ٨٣ تا ١٠٠، حواشی ٤٤ تا ٥٥۔