Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) فصلت ۴۱:۳۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَمِنۡ ءَايَٰتِهِۦٓ أَنَّكَ تَرَى ٱلۡأَرۡضَ خَٰشِعَةٗ فَإِذَآ أَنزَلۡنَا عَلَيۡهَا ٱلۡمَآءَ ٱهۡتَزَّتۡ وَرَبَتۡۚ إِنَّ ٱلَّذِيٓ أَحۡيَاهَا لَمُحۡيِ ٱلۡمَوۡتَىٰٓۚ إِنَّهُۥ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ
آیت ۴۱:۳۹ کھولیںاس اللہ کی نشانیوں میں سے (یہ بھی) ہے کہ تو زمین کو دبی دبائی دیکھتا ہے[1] پھر جب ہم اس پر مینہ برساتے ہیں تو وه تر وتازه ہوکر ابھرنے لگتی ہے[2] جس نے اسے زنده کیا وہی یقینی طور پر مُردوں کو بھی زنده کرنے واﻻ ہے[3]، بیشک وه ہر (ہر) چیز پر قادر ہے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور اللہ کی نشانیوں میں سے ایک یہ ہے کہ تم دیکھتے ہو زمین سُونی پڑی ہوئی ہے، پھر جونہی کہ ہم نے اس پر پانی برسایا، یکایک وہ پَھبَک اُٹھتی ہے اور پھُول جاتی ہے۔ یقیناً جو خدا اس مری ہوئی زمین کو جِلا اُٹھاتا ہے وہ مُردوں کو بھی زندگی بخشنے والا ہے۔ [47] یقیناً وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
سورة حٰمٓ السَّجْدَة حاشیہ نمبر :47
تشریح کے لیے ملاحظہ تفہیم القرآن، جلد دوم، النحل، حاشیہ ٥٣، جلد سوم، الحج، حواشی ٨۔ ٩، الروم، حاشیہ ٢٨۔ جلد چہارم، فاطر، حاشیہ 19 ۔