Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) فصلت ۴۱:۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
كِتَٰبٞ فُصِّلَتۡ ءَايَٰتُهُۥ قُرۡءَانًا عَرَبِيّٗا لِّقَوۡمٖ يَعۡلَمُونَ
آیت ۴۱:۳ کھولیں(ایسی) کتاب ہے جس کی آیتوں کی واضح تفصیل کی گئی ہے[1] ، (اس حال میں کہ) قرآن عربی زبان میں ہے[2] اس قوم کے لیے جو جانتی ہے.[3]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ایک ایسی کتاب جس کی آیات خوب کھول کر بیان کی گئی ہیں، عربی زبان کا قرآن، اُن لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہیں