Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) فصلت ⁦۴۱:۱۸⁩

آیات

  1. وَنَجَّيۡنَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَكَانُواْ يَتَّقُونَ

    آیت ⁦۴۱:۱۸⁩ کھولیں

    اور (ہاں) ایماندار اور پارساؤں کو ہم نے (بال بال) بچا لیا.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور ہم نے اُن لوگوں کو بچالیا جو ایمان لائے تھے اور گمراہی و بدعملی سے پرہیز کرتے تھے۔ [22]

سورة حٰمٓ السَّجْدَة حاشیہ نمبر :22

ثمود کے قصے کی تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد دوم، الاعراف، حواشی ٥٧ تا ٥٩، ہود، حواشی، ٦٩ تا ٧٤، الحجر، حواشی ٤٢ تا ٤٦، بنی اسرائیل، حاشی ٦٨، جلد سوم، الشعراء، حواشی ٩٥ تا ١٠٦، النمل، حواشی ٥٨ تا ٦٦