غافر ⁦۴۰:۷۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۷۵ · پارہ ۲۴

ٱدۡخُلُوٓاْ أَبۡوَٰبَ جَهَنَّمَ خَٰلِدِينَ فِيهَاۖ فَبِئۡسَ مَثۡوَى ٱلۡمُتَكَبِّرِينَ

Odkhuloo abwaba jahannama khalideenafeeha fabi/sa mathwa almutakabbireen

تراجم

(اب آؤ) جہنم میں ہمیشہ رہنے کے لیے (اس کے) دروازوں میں داخل ہو جاؤ، کیا ہی بری جگہ ہے تکبر کرنے والے کی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ جہنم پر مقرر فرشتے، اہل جہنم کو کہیں گے .

جاؤ، جہنم کے دروازوں میں ہمیشہ رہنے کے لیے داخل ہوجاؤ، کیونکہ تکبر کرنے والوں کا ٹھکانا بہت ہی برا ہے

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ٱدْخُلُوٓا۟ud'khulūداخل ہوجاؤ
    مادہ
    دخل
    اصل لفظ
    دَخَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  2. أَبْوَٰبَabwābaدروازوں میں
    مادہ
    بوب
    اصل لفظ
    باب
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. جَهَنَّمَjahannamaجہنم کے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    جَهَنَّم
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  4. خَٰلِدِينَkhālidīnaہمیشہ رہنے والے
    مادہ
    خلد
    اصل لفظ
    خالِد
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. فِيهَاfīhāاس میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  6. فَبِئْسَfabi'saتو کتنا برا ہے
    مادہ
    باس
    اصل لفظ
    بِئْسَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  7. مَثْوَىmathwāٹھکانہ
    مادہ
    ثوي
    اصل لفظ
    مَثْوًى
    قسمِ کلمہ
    اسم
  8. ٱلْمُتَكَبِّرِينَl-mutakabirīnaتکبر کرنے والوں کا
    مادہ
    كبر
    اصل لفظ
    مُتَكَبِّر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اب آؤ جہنم میں ہمیشہ رہنے کے لئے (اس کے) دروازوں میں داخل ہو جاؤ کیا ہی بری جگہ ہے تکبر کرنے والوں کی (١) ٧٦۔١ یہ جہنم پر مقرر فرشتے، اہل جہنم کو کہیں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan