Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) غافر ۴۰:۷۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
ثُمَّ قِيلَ لَهُمۡ أَيۡنَ مَا كُنتُمۡ تُشۡرِكُونَ
آیت ۴۰:۷۳ کھولیںپھر ان سے پوچھا جائے گا کہ جنہیں تم شریک کرتے تھے وه کہاں ہیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پھر اُن سے پوچھا جائے گا کہ اب کہاں ہیں اللہ کے سوا وہ دوسرے خدا جن کو تم شریک کرتے تھے؟[102]
سورة الْمُؤْمِن حاشیہ نمبر :102
یعنی اگر وہ واقعی خدا یا خدائی میں شریک تھے، اور تم اس امید پر ان کی عبادت کرتے تھے کہ وہ برے وقت پر تمہارے کام آئیں گے تو اب کیوں وہ آ کر تمہیں نہیں چھڑاتے ؟