Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النساء ۴:۷۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلَئِنۡ أَصَٰبَكُمۡ فَضۡلٞ مِّنَ ٱللَّهِ لَيَقُولَنَّ كَأَن لَّمۡ تَكُنۢ بَيۡنَكُمۡ وَبَيۡنَهُۥ مَوَدَّةٞ يَٰلَيۡتَنِي كُنتُ مَعَهُمۡ فَأَفُوزَ فَوۡزًا عَظِيمٗا
آیت ۴:۷۳ کھولیںاور اگر تمہیں اللہ تعالیٰ کا کوئی فضل[1] مل جائے تو اس طرح کہ گویا تم میں ان میں دوستی تھی ہی نہیں[2]، کہتے ہیں کاش! میں بھی ان کے ہمراه ہوتا تو بڑی کامیابی کو پہنچتا۔[3]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور اگر اللہ کی طرف سے تم پر فضل ہو تو کہتا ہے اور اس طرح کہتا ہے کہ گویا تمہارے اور اس کے درمیان محبت کا تو کوئی تعلق تھا ہی نہیں کہ کاش میں بھی ان کے ساتھ ہوتا تو بڑا کام بن جاتا