Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النساء ۴:۳۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَمَن يَفۡعَلۡ ذَٰلِكَ عُدۡوَٰنٗا وَظُلۡمٗا فَسَوۡفَ نُصۡلِيهِ نَارٗاۚ وَكَانَ ذَٰلِكَ عَلَى ٱللَّهِ يَسِيرًا
آیت ۴:۳۰ کھولیںاور جو شخص یہ (نافرمانیاں) سرکشی اور ﻇلم سے کرے گا[1] تو عنقریب ہم اس کو آگ میں داخل کریں گے اور یہ اللہ پرآسان ہے۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
جو شخص ظلم و زیادتی کے ساتھ ایسا کرے گا اُس کو ہم ضرور آگ میں جھونکیں گے اور یہ اللہ کے لیے کوئی مشکل کام نہیں ہے